41

قومی کرکٹر اسماویہ اقبال کل پیا گھر سدھار جائیں گی

اسماویہ اقبال 30 دسمبر کو زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کریں گی۔

ملتان: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر اسماویہ اقبال نے شادی کا فیصلہ کر لیا، وہ 30 دسمبر کو زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کریں گی۔ گزشتہ روز ان کے گھر پر مہندی کی تقریب ہوئی، جس میں اسماویہ اقبال کے عزیز و اقارب کے ساتھ کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں