71

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر حصول انصاف کی جدوجہد، عوامی تحریک کی اے پی سی آج ہوگی

پیپلز پارٹی، تحریک انصاف سمیت 12 سے زائد جماعتوں نے اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کرا دی۔

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن پر حصول انصاف کیلئے جدوجہد کے حوالے سے عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس منہاج القرآن سیکرٹریٹ لاہورمیں دوپہر ایک بجے ہوگی۔ تحریک انصاف، پیپلزپارٹی سمیت 12 سے زائد جماعتیں شریک ہوں گی۔ تحریک انصاف کا وفد شاہ محمود قریشی، چوہدری سرور، اعجاز چوہدری اوردیگر رہنماوں پر مشتمل ہوگا جبکہ پیپلزپارٹی کے وفد میں قمر زمان کائرہ، رحمن ملک، سردار لطیف کھوسہ اور میاں منظور وٹو شامل ہوں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:انسانیت کیلئے زرداری کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں: عمران خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں