130

برطانوی تنظیم نے پاکستان کو سیاحت کے لیے پسندیدہ قرار دے دیا

پاکستان زندہ دل لوگوں اور جنت نظیر پہاڑوں کی وجہ سے سیاحت کے لیے پسندیدہ ترین ملک قرار

لاہور: (ویب ڈیسک) برطانوی تنظیم برٹش بیک پیکر سوسائٹی نے پاکستان کو ایڈوینچر سیاحت کے لیے پسندیدہ ملک قرار دے دیا ہے۔

اس سوسائٹی نے سال 2018ء کے لیے دنیا بھر کے سیاحت کے لیے اپنے پسندیدہ ترین بیس ممالک کی فہرست تیار کی ہے جس میں سرِفہرست پاکستان کا نام ہے۔ سوسائٹی نے پاکستان کو چننے کی وجہ یہاں کے لوگوں کا دوستانہ مزاج اور جنت نظیر پہاڑی علاقے بتائے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں