69

فیض آباد دھرنا، خادم حسین کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد : فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا دینے والی مذہبی جماعت تحریک لبیک نے بالا آخر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راول پنڈی کے سنگم پر دیئے جانے والے مذہبی جماعت تحریک لبیک نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا، بائیس روز سے جاری مذہبی جماعت کے دھرنے کے ختم ہونے کے اعلان کے ساتھ ہی مختلف سڑکوں پر رکھیں رکاوٹیں ہٹانی شروع کردی گئی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں